If you want to learn Forex Trading Business in Urdu, please visit

http://www.urduforexguide.com

Friday, October 29, 2010

فاریکس ٹریڈنگ کیسے کریں؟

فاریکس ٹریڈ نگ سوفٹ ویئر
MetaTrader4 یعنی MT4 ایک بہترین ٹریڈنگ سوفٹ ویئر ہے۔ اس کے آنے سے پہلے ہر کمپنی /بروکر کے پاس اپنا اپنا ٹریڈنگ سوفٹ ویئر تھا۔ کوئی یکسانیت نہیں تھی ہر پروگرام میں کوئی نہ کوئی خامی تھی۔ اگر آپ نے کسی نئی کمپنی میں اکا ¶نٹ کھولنا ہوتا تو پہلے آ پ کو اس کا ٹریڈنگ سوفٹ ویئر سیکھنا پڑتا تھا۔ لیکن اس سوفٹ ویئر نے بہت آسانیاں پیدا کر دی۔

۱۔ سب سے پہلے آپ نے mt4 کو یہاں سے ڈا ¶نلوڈ کرنا ہے ۔ یہ فائل زپ فارمیٹ (zip format)ہو گی۔ اس کو کسی بھی جگہ ان زپ کر لیں۔
اس کو انسٹال کرنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے ۔ اس کو پورٹ ایبل سوفٹ ویئر بنا دیا گیا ہے آپ کی سہولت کے لئے۔ اور اس میں کچھ مزید بہترین انڈیکیٹرز (جن کی تفصیل بعد میں آئے گی) شامل کر دیئے گئے ہیں۔
۲۔ ان زپ(unzip) کرنے کے بعد آپ نے Terminal.exe فائل کو ڈبل کلک کرنا ہے۔ جونہی آپ کلک کریں گے‘ پروگرام چلنا شروع ہو جائے گا۔
۳۔ پروگرام کی پہلی سکرین یا فرنٹ سکرین اس طرح ہو گی

0 comments:

Post a Comment